پاکستان کے یوم آزادی پر قونصلیٹ جنرل آف پاکستان فرینکفرٹ میں تقریب کا اہتمام

0

فرینکفرٹ (شیراز گیلانی)پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر قونصلیٹ جنرل آف پاکستان فرینکفرٹ میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

تقریب میں جرمنی کے مختلف شہروں سے پاکستانی کمیونٹی کے پر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کر کے پاکستان سے اپنی والہانہ محبت کا اظہار کیا۔

قونصلر جنرل زاہد حسین نے سبز ہلالی پرچم ہوا میں بلند کیا اور پاکستان کا قومی ترانہ پڑھا گیا۔ تقریب میں ہیڈ آف چانسری شعیب منصور کے علاوہ مختلف سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.