سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

0

جدہ(خالد نواز چیمہ)سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے خاندان کے افراد کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔

میاں نوازشریف گزشتہ رات لندن سے جدہ پہنچے ان کا استقبال ان کے قریبی دوستوں نے کیا۔

آج انہوں نے اپنے رفقاء کے ساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کی اور پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کے لیے دعا کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!