ویانا (اکرم باجوہ) آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں کورونا جزوی لاک ڈاؤن کے پانچویں دن موسم سرما کی پہلی برفباری سردی میں اضافہ درجہ حرارت منفی تک جا پہنچا۔
کئی شاہراہوں پر ٹریفک جام،زیادہ تر لوگوں نے برفباری اور موسم خراب ہونے کی وجہ سے اپنی گاڑیوں میں سفر کرنے کی بجائے پبلک ٹرانسپورٹ کو ترجیح دی۔