یورپین یونین،بیلجیئم و لکسمبرگ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو سفیرپاکستان رحیم حیات قریشی کی عید کی مبارکباد

0

برسلز(حافظ اُنیب راشد) یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی نے بیلجیئم اور لکسمبرگ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو عید کی مبارکباد پیش کی ہے۔

اس حوالے سے انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنا یہ تہنیتی پیغام ریکارڈ کروایا۔

اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈپٹی ہیڈ آف مشن سید فراز زیدی، اکنامک منسٹر عمر حمید اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!
[hcaptcha]