عیدالاضحی کے بڑے اجتماع پرعلامہ قاضی عبدالعزیز چشتی ایم بی ای کا افواج پاکستان کو شاندار خراج تحسین

0

لوٹن (نمائندہ خصوصی) جامعہ اسلامیہ غوثیہ لوٹن میں علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی ایم بی ای نے عیدالاضحی کے روز جامعہ اسلامیہ غوثیہ لوٹن میں بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کی مسلح افواج کے رول کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور کشمیری عوام کے مصائب کے خاتمہ اور استحکام پاکستان کے لیے خصوصی دعائیں مانگیں۔

شرکاء میں سابق ڈپٹی لیڈر لوٹن کونسلر راجہ محمد اسلم خان، سابق مئیر لوٹن ریاض بٹ سمیت بڑی تعداد میں کمیونٹی شامل تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!
[hcaptcha]