جدہ(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب کے شہر ریاض میں کھانا پکانے کے مختلف ممالک کے ماہر شیفس کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں پاکستان کی خاتون شیف شگوفہ نے تیسرا انعام حاصل کیا ۔
اس خوشی میں شگوفہ نے ایک عشائیہ کا اہتمام کیا جس میں پاکستانی میڈیا اور سعودی میڈیا کی معروف خاتون سمیرہ عزیز نے شرکت کی اور شیف شگوفہ کو مبارکباد پیش کی ۔