لوزرن سوئٹزرلینڈ میں میلاد مصطفی کانفرنس کا انعقاد

لوزرن(نمائندہ خصوصی)سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزرن میں میلاد النبی ﷺ کے سلسلہ میں عظیم الشان میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس بروز ہفتہ 29 اکتوبر شام 5 بجے منعقدہوگی جس کے مہمانان خصوصی پیر سید جعفر علی شاہ ممتاز مذہبی اسکالر سید علی الاشرفی الجیلانی ہونگے جبکہ علامہ فرحت حسین شاہ خصوصی خطاب کریں گے۔

Comments (0)
Add Comment