سیدہ کوثر کی تصنیف’’عشق لاہوتی‘‘کی تقریب رونمائی پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں ہو گی

شاعری کی کتاب’’عشق لاہوتی‘‘کی تقریب پذیرائی پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں ہو گی

خواتین کی سوشل تنظیم’’وائو‘‘WOW سیدہ کوثرکے اعزاز میں ادبی نشست کا اہتمام کرے گی

دبئی (طاہر منیر طاہر) لندن میں مقیم پاکستانی شاعرہ سیدہ کوثر اپنی تصنیف "عشق لاہوتی” کی تقریب رونمائی کے لئے 11 نومبر 2022 کو متحدہ عرب امارات آ رہی ہیں۔

اسی روز "عشق لاہوتی” کی تقریب رونمائی پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں ہو گی، جبکہ ان کی کتاب "عشق لاہوتی” کی تقریب پذیرائی پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں ہو گی۔

اس کے علاوہ امارات میں پاکستانی خواتین کی سوشل تنظیم”واؤ” WOW سیدہ کوثرکے اعزاز میں ادبی نشست کا اہتمام کرے گی۔

سیدہ کوثر کی تصنیف’’عشق لاہوتی‘‘
Comments (0)
Add Comment