پاکستانی نژاد برطانوی اداکارہ زوہا رحمٰن کی فلم بین الاقوامی پلیٹ فارم پر پیش کی جائے گی

لندن(شوبز نیوز)زوہا رحمٰن کی فلم عید مبارک اصل زندگی کی کہانی پر مبنی فلم ہے۔ یہ فلم رواں برس چلڈرن فیسٹول میں بھی پیش کی جائے گی۔

فلم عید مبارک شارٹ فلم ہے جس کی ہدایات ماہ نور یوسف نے دیں ہیں ۔ اس فلم کی کہانی کو تحریر بھی ماہ نور یوسف نے کیا ہے جوکہ ان کی ذاتی زندگی کے بچپن کی کہانی ہے۔ اس فلم میں زوہا نے دو بچیوں کی والدہ کا کردار ادا کیا ہے۔

عید مبارک فلم کو امریکی شہر سیاٹل کے ایک چلڈرن فلم فیسٹول میں رواں برس فروری میں اسکرین کیا جائے گا۔ زوہا رحمٰن مارول یونیورس کے کریکٹر میں پہلی خاتون ہیں جنہوں نے جوکہ حجابی کریکٹر میں فلم اسپائیڈر مین فار فارم ہوم میں نظر آئیں۔

https://www.instagram.com/p/CnXSd9GNvq0/?utm_source=ig_web_copy_link

انہوں نے نیٹ فلکس کے Young Wallande اور ایپل ٹی وی کے لیے بھی کام کیا۔ جبکہ زوہا نے دیپیکا پاڈوکون کی پروڈکشن میں بننے والی فلم 83 میں بھی کام کیا۔

childrensfilmfestivalseattleEidmubarakfilmzoharahman
Comments (0)
Add Comment