مسلم لیگ ن کینیڈا کے جنرل سیکرٹری ملک کامران کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام

ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

دبئی (طاہر منیر طاہر) مسلم لیگ ن کینیڈا کے جنرل سیکرٹری ملک کامران کے اعزاز میں مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات کے صدر غلام مصطفی مغل نے ظہرانے کا اہتمام کیا۔

ظہرانے میں صدر ام القوین سرفراز مغل، سینٹر کے نائب صدر راجہ ارشد، جنرل سیکرٹری دبئی راجہ عابد حسین، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری دبئی عامر حسین بھٹی نے شرکت کی۔ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

malik kamran pmln uae canada
Comments (0)
Add Comment