سپین کے شہر ویلنسیا میں ضلع گجرات سے تعلق رکھنے والا نوجوان سمندر میں ڈوب کر جاں بحق

بارسلونا (ارشد نذیر ساحل )سپین کے شہر ویلنسیا میں ضلع گجرات کے گا ئوں پوران سے تعلق رکھنے والا28 سالہ پاکستانی نوجوان یاسر عرفات ظفرسمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔

یاسر اپنے کزنز کے ساتھ سیروتفریح کے لئے سمندر پر نہانے کے لئے گیاتھا جاں بحق ہونے والانوجوان تیرنا نہیں جانتاتھا ۔

مقامی پولیس اور انتظامیہ کے افراد موقع پر پہنچے نوجوان کو پانی سے نکالنے کے بعد ایک گھنٹہ تک اس کی سانسوں کو بحال کرنے کی کوشش کی گئی لیکن کامیابی نہ ہوسکی۔ جس کے بعد ڈیڈ باڈی پولیس کے حوالے کردی گئی۔

By drowning in the seaspainValenciaYasir Arafat Zafarپاکستانی نوجوان یاسر عرفات ظفرسمندر میں ڈوب کرویلنسیا
Comments (0)
Add Comment