خطرناک ڈرائیونگ سے موت کا سبب بننے پر نسرین صالح کو ساڑھے چار سال قید

لندن(ویب ڈیسک) اولڈہم سے تعلق رکھنے والے لقمان محبوب ووکس ویگن گالف جی ٹی آئی میں سفر کر رہے تھے کہ اچانک ایک را ئونڈ ابا ئوٹ سے ٹکرا گئی جس کے باعث وہ موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

نسرین صالح بڑی مقدار میں نائٹرس آکسائیڈ سانس لینے کے بعد ایسٹ پریسکاٹ روڈ کے ساتھ 103 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلا رہی تھیں۔

اس کے بعد اس نے کار کو ایسٹ پریسکوٹ روڈ اور لیورپول کے ڈوکوٹ میں پِلچ لین کے رائونڈ ابا ئوٹ سے ٹکرا دیا جس کے بعد اس میں آگ لگ گئی۔

نسرین صالح کو خطرناک ڈرائیونگ سے موت کا سبب بننے کا جرم قبول کرنے کے بعد ساڑھے چار سال کے لیے جیل بھیج دیا گیا۔

dangerous drivingNasreen Saleh jailedنسرین صالح
Comments (0)
Add Comment