چین کے نقشے میں جزیرہ دیایو کو چینی علاقے کے طور پر دکھانا فطری ہے، چینی وزارت خارجہ

چین کے نقشے میں جزیرہ دیایو کو چینی علاقے کے طور پر دکھانا فطری ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماوننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں جزیرہ دیایو کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ جزیرہ دیایو اور اس سے ملحقہ جزائر چین کا اٹوٹ حصہ ہیں اور یہ فطری سی بات ہے کہ چین کے نقشے میں جزیرے دیایو کو چینی علاقہ قرار دیا گیا ہے۔ چین جاپان کے نام نہاد احتجاج کو رد کرتا ہے۔

Diao Island in China map
Comments (0)
Add Comment