چین ، سینسنگ سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ

بیجنگ (ویب ڈیسک)چین نے شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر میں لانگ مارچ 2 ڈی کیریئر راکٹ کے ذریعےنمبر 39 ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کو لانچ کرکےمقررہ مدار میں کامیابی سے پہنچا دیا اور لانچ مشن مکمل طور پر کامیاب رہا۔

اتوار کے روز چینی میڈیا کے مطابق بیجنگ کے وقت کے مطابق سیٹلا ئٹ12بج کر 13منٹ پر لا نچ کیا گیا ۔

یہ لانگ مارچ سیریز کے کیریئر راکٹوں کی 488 ویں پرواز تھی۔

Successful launch of China Sensing Satellite
Comments (0)
Add Comment