شی جن پنگ کی ہانگ چو میں19 ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت

بیجنگ (ویب ڈیسک)19 ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب 23 ستمبر کی شام صوبہ زے جیانگ کے شہر ہانگ چو میں منعقد ہوئی۔

صدر شی جن پنگ نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔

asian games opening
Comments (0)
Add Comment