چینی رہنماؤں کا یوم شہداء کے موقع پرعوامی ہیروز کی یادگار پر نذرانہ عقیدت

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ سمیت کمیونسٹ پارٹی آف چائنا اور ملک کے دیگر ریاستی رہنمائوں نے تھیان آن من اسکوائر پر عوامی ہیروز کو نذرانہ عقیدت پیش کیا اور یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔

واضح رہے کہ 30ستمبر چین میں یوم شہداء کے طور پر منایا جاتا ہے۔چینی رہنماؤں کی جا نب سے اسی سلسلے میں نذرا نہ عقیدت پیش کیا گیا۔

devotion to the memorialچینی رہنماؤں کا یوم شہداء
Comments (0)
Add Comment