چینی وزارت خارجہ چین کے وزیراعظم ایشین گیمز کی اختتامی تقریب میں شرکت کرینگے

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے کہا ہے کہ چین کے وزیراعظم لی چھیانگ 8 اکتوبر کو ہانگ چو میں 19ویں ایشین گیمز کی اختتامی تقریب میں شریک ہوں گے اور تقریب میں شرکت کے لیے آنے والے غیرملکی رہنمائوں کے لیے استقبالیہ ضیافت اور دو طرفہ سرگرمی منعقد کریں گے۔

ایشین گیمز
Comments (0)
Add Comment