بیجنگ (ویب ڈیسک) مصری حکومت کی دعوت پر مشرق وسطیٰ کے لیے چینی حکومت کے خصوصی ایلچی ژائی جون قاہرہ میں امور فلسطین کی سمٹ میں شرکت کریں گے۔
چین موجودہ فلسطین اسرائیل کشیدگی کو کم کرنے، جنگ بندی کو فروغ دینے، انسانی آفات سے بچنے اور امن مذاکرات کی بحالی کے لئے بین الاقوامی برادری کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے تیار ہے۔