چینی صدر شی جن پھنگ نئے سال کی مبارکباد کا پیغام دیں گے

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ بیجنگ وقت کے مطابق31تاریخ کی رات سات بجے چائنہ میڈیا گروپ اور انٹرنیٹ کے ذریعے نئے سال کی مبارکباد کا پیغام دیں گے، جو چائنہ میڈیا گروپ کے تحت سی سی ٹی وی چینل ون، نیوز چینل، بین الاقوامی چینل، 4کے چینل ،سی جی ٹی این کے تمام غیر ملکی زبانوں کے چینلز، چائنا نیشنل ریڈیو، چائنا ریڈیو انٹرنیشنل، اور پیپلز ڈیلی آن لائن، سنہوا نیٹ، اور سی سی ٹی وی نیوز موبائل ایپلی گیشن سمیت سینٹرل میڈیا کی ویب سائٹ اور نیو میڈیا پلیٹ فارمز پر نشر کیا جائے گا۔

چینی صدر شی جن پھنگ
Comments (0)
Add Comment