سی ایم جی "2024 ڈومیسٹک ٹرینڈی پروڈکٹس فل پزل” کنورجنس میڈیا ایکشن” کا آغاز 

بیجنگ (ویب ڈیسک) مشہور قومی مصنوعات کی کھپت کو مزید فروغ دینے اور ڈومیسٹک ٹرینڈی پروڈکٹس کی تشہیر کے لئے ، چائنا میڈیا گروپ  کے "2024 ڈومیسٹک ٹرینڈی پروڈکٹس فل پزل” کنورجنس میڈیا ایکشن” کا آغاز 4 فروری کو کیا گیا ،جس کے تحت  صارفین کو نیشنل ٹائڈ گفٹ پیکجز بھیجے جائیں گے اور سال بھر آن لائن اور آف لائن سرگرمیوں کا اہتمام کیا جائےگا۔

 2024میں ، سی ایم جی ڈومیسٹک ٹرینڈی پروڈکٹس اور گھریلو برانڈز کی تشہیر کرنے ، ڈومیسٹک کھپت کو فروغ دینے ، اور ایک نئے ترقیاتی پیٹرن کی تعمیر کو آگے بڑھانے کے لئے مربوط میڈیا اقدامات کا ایک سلسلہ شروع کرے گا تاکہ چینی معشیت سے متعلق اندرونی اور بیرونی گردش ایک دوسرے کو فروغ دیں۔

Domestic trendy products
Comments (0)
Add Comment