بارسلونا:منہاج القرآن انٹرنیشنل کے روح رواں محمد اقبال چوہدری کے والدمرحوم اور بھائی مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے محفل کا انعقاد

بارسلونا (کاشف شہزاد) بارسلوناکی معروف سماجی وسیاسی شخصیت اور منہاج القرآن انٹرنیشنل کے روح رواں محمد اقبال چوہدری کے والدمرحوم اور بھائی مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کی محفل اسلامک سنٹر منہاج القرآن سانت انتونی بارسلونا سنٹر میں ہوئی جس میں کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

علامہ عبدالرشید شریفی نے مرحومین کے درجات کی بلندی کی دعا کرائی،تمام شرکاء کی افطاری کرائی گئی۔

محمد اقبال چوہدریمنہاج القرآن انٹرنیشنل
Comments (0)
Add Comment