جذبہ خیر سگالی کے طور پر یاسر امتیاز اعوان اور نعمان زاہد خان کی جانب سے دوستوں کے اعزاز میں عشائیہ

حاجی چوہدری امجد (سابق ایم پی اے، پی ٹی آئی) اور سردار ذوالفقار خان دھلہ (سابق ایم این اے، پی ٹی آئی) مہمان خصوصی تھے

دبئی (طاہر منیر طاہر) جذبہ خیر سگالی کے طور پر یاسر امتیاز اعوان اور نعمان زاہد خان کی جانب سے حاجی چوہدری امجد (سابق ایم پی اے، پی ٹی آئی) اور سردار ذوالفقار خان دھلہ (سابق ایم این اے، پی ٹی آئی) اور دیگر دوستوں کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔

ڈنر تقریب میں چوہدری محمد مسکین (سابق ممبر ضلع کونسل راولپنڈی)، چوہدری جاوید اختر (راولپنڈی)، سید وقاص آصف شاہ (دبئی)، سید حسن وقاص، آصف ملک، راجہ محمد نصیر، سید بابر علی (چکوال)، توصیف جٹ شامل تھے۔

(ٹوبہ ٹیک سنگھ)، احمد خان، مبشر احمد (دبئی)، سید عمران رضوی، جنید انور، محمد شہباز، عبدالرحمن بھٹی اورعثمان خان شامل تھے۔

اس موقع پر شرکائے تقریب نے مختلف النوع موضوعات پر گفتگو کی اور ڈنر سے لطف اندوز ہوئے، تقریب میں آنے والے مہمانوں کا یاسراعوان اور نعمان خان نے شکریہ ادا کیا۔

پی ٹی آئیحاجی چوہدری امجدسابق ایم پی اےسردار ذوالفقار خان دھلہنعمان زاہد خانیاسر امتیاز اعوان
Comments (0)
Add Comment