بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے اعلان کیا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ 2 سے 6 جولائی تک آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 24 ویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔
جمہوریہ قازقستان کے صدر قاسم جومارٹ توکا یف اور جمہوریہ تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کی دعوت پر دونوں ممالک کا سرکاری دورہ کریں گے۔