نوید شاد آرائیں کے والد محترم رفیق شاد آرائیں کے سانحہ ارتحال پر پاکستان جرنلسٹس فورم کی طرف سے اظہار تعزیت

نوید شاد آرائیں کے والد محترم رفیق شاد آرائیں کے سانحہ ارتحال پر پاکستان جرنلسٹس فورم کی طرف سے اظہار تعزیت

دبئی (طاہر منیر طاہر) کراچی پریس کلب کے رکن سینئر صحافی ، ایم ٹی اے پاکستان کے ایگزیکٹو ممبر اور پی ایس اے وفاقی گورنمنٹ اردو کالج کے سابق صدر نوید شاد آرائیں ،افتخار شاد آرائیں اور آصف شاد آرائیں کے والد محترم رفیق شاد آرائیں کے سانحہ ارتحال پر پاکستان جرنلسٹس فورم متحدہ عرب امارات کے صدر طاہر منیر طاہر اور دیگر اراکین و عہدیداران نے نوید شاد آرائیں ، افتخار شاد آرائیں اور آصف شاد آرائیں سے اظہار تعزیت کرتے ھوئے ان کے والد محترم رفیق شاد آرائیں کے لئے دعائے بخشش و مغفرت اور لواحقین سے اظہار ہمدردی اور دعائے صبر جمیل کی گئی ۔

پاکستان جرنلسٹس فورمرفیق شاد آرائیںنوید شاد آرائیں
Comments (0)
Add Comment