پاکستان کا77 واں یوم آزادی پاکستان سوشل سینٹر، شارجہ میں 10اگست2024 کو منایا جائیگا

پاکستان کا77 واں یوم آزادی پاکستان سوشل سینٹر، شارجہ میں 10اگست2024 کو منایا جائیگا

یوم آزادی پاکستان کی تقریبات حسب سابق دھوم دھام سے منائی جائیں گی، خالد حسین چوہدری

دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان سوشل سنٹر شارجہ کے صدر خالد حسین چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کی تقریبات پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں 10 اگست 2024 کو شام 6:30 بجے شروع ہوں گی۔

ان تقریبات میں شارجہ اور ناردرن ایمریٹس سے ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی شرکت کریں گے اور آزادی کی تقریب میں حصہ لیں گے۔

خالد حسین چوہدری نے بتایا کہ پاکستان کے77 ویں یوم آزادی کے سلسلہ میں عوام الناس کی دلچسپی کے لیے مختلف النوع پروگرام پیش کیے جائیں گے۔

77th Independence Day of Pakistanپاکستان کا77 واں یوم آزادییوم آزادی پاکستان سوشل سینٹر
Comments (0)
Add Comment