پاکستان اسپیشل اکیڈمی کے زیر اہتمام جشن آزادی کی تقریب

کویت(محمد عرفان شفیق) کویت میں پاکستان اسپیشل اکیڈمی کے زیر اہتمام جشن آزادی کی تقریب منعقد کی گئی۔

تقریب میں خصوصی بچوں کے ہمراہ جشن آزادی کا کیک کاٹا گیا۔ اکیڈمی کے بچوں میں جشن آزادی کے حوالے سے جذبہ دیدنی تھا۔

اس موقع پر شرکاء نے اکیڈمی کی کارکردگی کو سراہا اور بچوں کے لگن کی تعریف کی۔

پاکستان اسپیشل اکیڈمی
Comments (0)
Add Comment