کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور صدر تو لام چین کا دورہ کرینگے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھن ینگ نے اعلان کیا ہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور چین کے صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور ویتنام کے صدر تو لام18 سے 20 اگست تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام
Comments (0)
Add Comment