چین کے مرکزی بینک کا مالیاتی اداروں کے ریزرو ریکوائرمنٹ ریشو میں 0.5 فیصد پوائنٹس کی کمی کا اعلان

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے مرکزی بینک  پیپلز بینک آف چائنا نے27 ستمبر2024 سے مالیاتی اداروں کے ریزرو ریکوائرمنٹ ریشو میں 0.5 فیصد پوائنٹس کی کمی کا اعلان کیا ہے۔

اس کمی کے بعد مالیاتی اداروں کی اوسط ریزرو ریکوائرمنٹ کا تناسب تقریباً 6.6 فیصد ہے۔27 ستمبر ہی سے اوپن مارکیٹ میں7 روزہ ریورس ریپو ریٹ کو 1.70 فیصد سے 1.50 فیصد تک کر دیا گیا۔

چین کے مرکزی بینک
Comments (0)
Add Comment