چینی جدیدکاری پر چینی صدر کے بیانات کے اقتباسات کے جاپانی ایڈیشن کی اشاعت 

بیجنگ (ویب ڈیسک)”چینی جدیدکاری پر شی جن پھنگ کے بیانات کے اقتباسات” کا جاپانی ایڈیشن حال ہی میں شائع ہوا ۔”چینی جدیدکاری پر شی جن پھنگ کے بیانات کے اقتباسات”چینی جدیدیت کے بارے میں شی جن پھنگ کے اہم بیانات کا مجموعہ ہے۔

کتاب کے جاپانی ورژن کے ساتھ ساتھ پہلے شائع شدہ انگریزی، فرانسیسی، روسی اور عربی ایڈیشنز غیر ملکی قارئین کے لئے بہت اہمیت کے حامل ہیں، تاکہ وہ چینی طرز کی جدیدکاری کے نظریات کی گہری تفہیم حاصل کر سکیں اور بین الاقوامی برادری کو جدیدیت کی راہ پر ساتھ ساتھ چلنے کے قابل بنا سکیں۔

Comments (0)
Add Comment