بحیرہ جنوبی چین میں مشترکہ بحری اور فضائی جنگی گشت کا اہتمام

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی پیپلز لبریشن آرمی کے سدرن تھیٹر نے بحیرہ جنوبی چین میں مشترکہ بحری اور فضائی جنگی گشت کا اہتمام کیا ، جس کا مقصد بحیرہ جنوبی چین میں امن و استحکام برقرار رکھنا ہے۔

چینی افواج بحیرہ جنوبی چین کے امن میں خلل ڈالنے والی کسی بھی فوجی سرگرمی پر قابو پانے کے لئے ہر دم پر عزم ہیں۔

Comments (0)
Add Comment