پاکستان کی اجتماعی ترقی کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کیا جائے گا،پاکستان پلاسٹک مینوفیکچررز ایسوسی ایشن

پاکستان کی اجتماعی ترقی کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کیا جائے گا،پاکستان پلاسٹک مینوفیکچررز ایسوسی ایشن

لاہور(حافظ اُنیب راشد) بین الاقوامی سطح پر قابل برآمد مصنوعات کو بڑھانے کے لیے پاکستان پلاسٹک مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PPMA) کی ایگزیکٹو کمیٹی (EC) کا اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں جن امور پر غور کیا گیا ان میں مختلف ممالک کے ساتھ وفود کا تبادلہ اور سال 2026 کے لیے تجارتی نمائش کا اعلان شامل تھے۔

اس موقع پر اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ پاکستان کی اجتماعی ترقی کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کیا جائے گا۔

PPMAپاکستان پلاسٹک مینوفیکچررز ایسوسی ایشن
Comments (0)
Add Comment