لوٹن (نمائندہ خصوصی) صاحب زادہ سید توقیر حیدر شاہ ایڈووکیٹ کے والد اور سید رضی حسن گیلانی، سید حماد شاہ کے سسر الحاج پیر سید تاثیر حیدر شاہ شیرازی کی رحلت پر کمیونٹی کی تعزیت جاری ہے۔
اظہار تعزیت کرنے والوں میں علامہ قاضی عبدل عزیز چشتی ایم بی ای، لارڈ قربان حسین، لوٹن کنزرویٹو پارٹی گروپ لیڈر کونسلر راجہ محمد اسلم خان، معروف اکیڈمک سید حیدر عباس ،اکیڈمک جمیل احمد، ممتاز شخصیات شخصیات چوہدری محمد صغیر اولکر، چوہدری اشفاق، کونسلر ادریس لطیف، کونسلر امجد ، راجہ آصف خان، صوفی راجہ حبیب، صوفی نوید احمد نقشبندی اسلمی، صوفی وحید احمد نقشببندی، راجہ محمد ارشد قادری، راجہ محمد امجد قادری، محمد عرفان قادری، محمد اجمل قادری راجہ محمد رضوان جامی چشتی، یوسف اصغر، حسن عباسی، آمین الرشید، ریحان خان یوسفزئی، حاجی کاشف ، آصف بٹ، راجہ محمد خان، راجہ مروت خان، راجہ راحت خان، راجہ تنویر خان، راجہ شبریز خان، راجہ جہانگیر خان، یونس قادری اور کمیونٹی کی متعدد دیگر شخصیات شامل ہیں۔
دریں اثنا کمیونٹی نے مرحوم کے نواسوں ڈاکٹر سید حیدر گیلانی، ڈاکٹر حمزہ گیلانی اور سید حسن مثنی،گیلانی ،سید معین گیلانی، پوتوں سید محمد علی ، سید محمد حسین ، سید اسماعیل اور سید ابراہیم اور قریبی عزیز سید شجاع شاہ اور خاندان کے دیگر عزیز واقارب کے ساتھ بھی تعزیت کی ہے۔