امارات میں رہتے ہوئے یہاں کے قوانین کی پابندی کریں

دبئی (طاہر منیر طاہر) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو انتباہ کیا گیا ہے کہ وہ غیر ضروری سرگرمیوں ، ہڑتال ، جلسے، جلوس ، اجتماعات اور سڑکوں پر احتجاجی گروپس کی صورت میں نکلنے یا چلنے سے گریز کریں ۔

امارات میں رہتے ہوئے یہاں کے قانون کا احترام کریں اور ہر حال میں امن عامہ کی صورت حال کو برقرا رکھیں، کسی بھی صورت میں قانون شکنی سے گریز کریں اور اس ملک کو پر امن رکھنے کے سلسلہ میں اپنے ذمہ دار شہری ہونے کی ثبوت دیں۔

Comments (0)
Add Comment