ڈنمارک کے انتہا پسند سیاستدان راسمس پلودان کا قرآن پاک کی بے حرمتی کا ناپاک منصوبہ مقامی پادری نے خاک میں ملا دیا

یان شاپنگ(زبیر حسین)ڈنمارک کے انتہا پسند سیاستدان راسمس پلودان نے آج ایک بار پھر سویڈن کے شہر یان شاپنگ میں نعوذ باللہ قرآن کی بے حرمتی کرنے کا ناپاک منصوبہ کیا تھا۔

مگر ایک پادری نے چرچ کی گھنٹیاں بجا کر اس کے احتجاج اور مکروہ منصوبے میں خلل ڈالی۔ امت مسلمہ کی جانب سے پادری Fredrik Hollertz کے اس نیک اقدام کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔

Comments (0)
Add Comment