لاہور(شوبز نیوز)کورین بینڈ نے اپنے گانے میں لاہور کو خوبصورتی سے دیکھایا گیا ہے ۔ جس میں فوڈ اسٹریٹ ، بسوں پر کیے جانے والا ٹرک آرٹ بادشادہی مسجد کو بھی عکس بند کیا ۔
بدھ کے روز ریلز کیے جانے کے بعد سے ہی بینڈ کے گانے ’ ہٹ دی بیس’ کو ایک کروڑ ساٹھ لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔
ٹیوٹر پرہٹ دی بیس کے ہیش ٹیگ سے لوگ گانے کو سراہا
ایک صارف نے لکھا کہ آئی لو بلٹزر
ایک صارف نے لکھا کہ پاکستانیوں یہ دیکھو ایسے کرتے ہیں پاکستان کو
سات ممبرز پر مشتمل اس بینڈ کا آغاز گذشتہ برس ہوا۔ جس کا ایک میوزکل البم سمیت کئی سنگلز ریلز ہو چکے ہیں ۔ تیزی سے مقبول ہوتے بلٹزر بینڈ کو ایشن آرسٹ ایوارڑ سے بھی نوازا گیا ہے