دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان مسلم لیگ (ق) متحدہ امارات کی طرف سے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی77 ویں سالگرہ کا کیک عجمان میں کاٹا گیا۔
تقریب میں چیف آرگنائزر رائے شیر علی کھرل، چوہدری امانت علی، غفار بلوچ، منور حسین ٹھٹھال اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔