راجہ سکندر خان اور کالا خان کی لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر اور لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد کی تقرری پر مبارکباد

0

لندن(نمائندہ خصوصی)برطانیہ میں مقیم کشمیری بین الاقوامی تنظیم حق جو کہ ڈائیسپورا کمیونٹی کی نمائندگی کرتی ہے اور عالمی شہرت یافتہ کشمیری تھنک ٹینک گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل (GPKSC) کے چیئرمین راجہ سکندر خان اور صدر GPKSC کالا خان نے نئے چیف آف آرمی سٹاف لیفٹیننٹ جنرل حافظ سید عاصم منیر اور جوائنٹ چیف آف سٹاف لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد کی تقرری کا خیرمقدم کیا ہے اور دونوں سربراہان کو ان کی نئی تقرریوں پر مبارکباد پیش کی۔

انہوں نے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ وہ پاکستانی سیاسی نظام میں احساس اور حساسیت پیدا کریں۔

پاکستان کی ترقی میں مدد کریں اور کشمیر کے لوگوں کو بھارت کے ناجائز قبضے سے آزاد کرانے میں مدد کریں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!