صحافی اکبر جمیل باجوہ کے والد کے لئے دعائے صحت کی اپیل

0

خوشی محمد باجوہ سی ایم ایچ سیالکوٹ میں زیر علاج ہیں

دبئی (طاہر منیر طاہر) متحدہ عرب امارات میں ایک عرصہ تک قومی و ملکی اخبارات کے لئے بطور نامہ نگار کام کرنے والے صحافی اکبر جمیل باجوہ کے والد خوشی محمد باجوہ آج کل علیل ہیں اور سیالکوٹ کے سی ایم ایچ میں زیر علاج ہیں۔

اکبر جمیل باجوہ نے اپنے دوستوں اور عزیز و اقارب سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے والد کی جلد صحت یابی اور درازی عمر کے لئے دعا کریں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!