گورنر پنجاب بلیغ الرحمن سے پاکستان مسلم لیگ نون جدہ کے جنرل سیکرٹری عبدالخالق لک کی ملاقات

0

جدہ(خالد نواز چیمہ) گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کی پاکستان مسلم لیگ نون جدہ کے جنرل سیکرٹری عبدالخالق لک کی تفصیلی ملاقات ہوئی ۔

ملاقت میں سعودی عرب کے مرکزی سیکرٹری جنرل ملک منظور حسین اعوان کا خصوصی پیغام پنچایا اورسعودی عرب میں مسلم لیگ کی کارکردگی سے آگاہ کیا۔

عبدالخالق لک نےگورنر پنجاب سے الیکشن کے بارے میں مشاورت کی اور اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل سے بھی آگاہ کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!