معروف بزنس مین اور یورپ میں کبڈی پروموٹر چوہدری گلریز بوگا کی جانب سے سینئر صحافی مرزا ندیم بیگ کے اعزاز میں ظہرانہ

0

بارسلونا (کاشف شہزاد) سینئر صحافی ، معروف یو ٹیوبر اور "سنو نیوز انٹرنیشنل ” سپن کے نمائندہ خصوصی مرزا ندیم بیگ کی وطن سے واپسی پر معروف بزنس مین اور یورپ میں کبڈی پروموٹر چوہدری گلریز بوگا نےشاندار ظہرانہ دیا۔

ظہرانہ میں بول نیوز سپین کے نمائندے خصوصی رضوان کاظمی،معروف صحافی کاشف شہزاد،ڈرامہ پروموٹر ندیم بٹ اور بی بی سی اپ ڈیٹ کے ڈپٹی ایڈیٹر رانا ناظم نے خصوصی شرکت کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

error: Content is protected !!