یوکے پاکستان بزنس کونسل کی جانب سے رواں سال پاکستان کا جشن آزادی ویمبلے ارینا لندن میں منانے کا اعلان

لندن(نمائندہ خصوصی)یوکے پاکستان بزنس کونسل کی جانب سے ایک بڑا قدم ، 2022 میں پاکستان کا جشن آزادی ایک منفرد انداز اور جوش ولولا کے ساتھ لندن کے سب سے بڑے ہال ویمبلے ارینا میں منایا جا ئے گا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان گورنمنٹ نے اس سال پاکستان کی 75th ویں سالگرہ کو پورا … یوکے پاکستان بزنس کونسل کی جانب سے رواں سال پاکستان کا جشن آزادی ویمبلے ارینا لندن میں منانے کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں