فواد چودھری سے اظہار یکجہتی کیلئے پی ٹی آئی فرانس کے زیراہتمام تقریب کا انعقاد

فرانس(تارکین وطن نیوز)فواد چودھری سے اظہار یکجہتی کے لئے پی ٹی آئی فرانس کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میںپی ٹی آئی کارکنان و عہدیداران بمہ ق لیگ کے عہدیداران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

تقریب کی میزبانی مرکزی رہنما پی ٹی آئی فرانس حاجی شبیر البدر نے کی۔

اس موقع پر پی پی ٹی آئی فرانس کے سینئر رہنماؤں اعجاز جٹ کی والدہ، زاہد ہاشمی کے بڑے بھائی،ق لیگ کے سینئر رہنما ندیم دھیر کی والدہ و پشاور خود کش حملے کے شہدا کے لئے اجتماعی دعا بھی کروائی گئی۔

پی ٹی آئی فرانسفواد چودھری
Comments (0)
Add Comment