رکن برطانوی پارلیمنٹ افضل خان کاپاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی پر اظہار تشویش

رکن برطانوی پارلیمنٹ افضل خان کاپاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی پر اظہار تشویش

لندن (محمد فیاض بشیرسے) پاکستانی نژاد برطانوی شہری رکن برطانوی پارلیمنٹ و تجارتی مشیر برائے ترکیہ افضل خان نے پارلیمنٹ میں جاری اجلاس کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان موجودہ جاری کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اس بات کو یقینی بنانے چاہئے کہ دونوں ممالک کے درمیان جاری کشیدگی کا اثر برطانیہ کے گلی کوچوں پر نہ پڑے۔

ہمیں باہمی اتحاد و اتفاق اور امن کو یقینی بنانا ہے انکا مذید کہنا تھا کہ بجائے بھارت پاکستان ادلے کا بدلہ لینے بارے بضد ہوں برطانوی حکومت کو دونوں ممالک سے آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کریں تاکہ کشیدگی کم ہو۔

افضل خان
Comments (0)
Add Comment