سابق سینیٹرچوہدری تنویرخان کی سالگرہ دبئی میں منائی گئی

سالگرہ کا اہتمام پاکستان مسلم لیگ ن، یواےای کی جانب سے کیا گیا

ویڈیو لنک کے ذریعے چوہدری تنویرخان کو سالگرہ کی مبارکباد دی گئی

دبئی (طاہر منیر طاہر) راولپنڈی کے سینیٹر چوہدری تنویر خان کی سالگرہ کی تقریب دبئ میں منائی گئی تقریب کا اہتمام سجاد سلیم اور راجہ ارشد نے کیا، اور چوہدری تنویر خان کو ویڈیو کال پر مبارکباد پیش کی گئی۔

تقریب میں پاکستان مسلم لیگ ن یواےای کے صدر مصطفیٰ مغل، ملک منیر، راجہ ابوبکر آفندی، خواجہ عبدالوحید پال، عبدا لمجید مغل ، محمد جمیل بنگیال، راجہ عابد حسین، اویس قریشی، حاجی فضل حسین، اظہر حسین بھٹی، راجہ محسن سلیم، راجہ وسیم اور چوہدری محسن سمیت دیگر احباب نے شرکت کی اور سالگرہ کا کیک کاٹا،مہمانوں کی اسنیکس سے تواضع کی گئی۔

پاکستان مسلم لیگ نسابق سینیٹرچوہدری تنویرخانسالگرہ دبئی
Comments (0)
Add Comment