سعودی عرب:سفیرپاکستان احمد فاروق کی سعودی کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین شہزادہ سعود بن مشعال سے ملاقات

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے سعودی کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین شہزادہ سعود بن مشعال سے ملاقات کی ۔

ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان کرکٹ کے فروغ کے لئے تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

سعودی کرکٹ فیڈریشن نے پاکستان کے سفیر احمد فاروق کا خیر مقدم کرتے ہوئے سعودی عرب میں بطور سفیر تعینات ہونے پر مبارک باد دی۔

اس موقعہ پر دونوں کے درمیان کرکٹ کے امور پر گفتگو کی گئی اور کرکٹ کے فروغ کے لئے دونوں ممالک کے درمیان تعاون بڑھانے سے متعلقہ تبادلہ خیال ہوا۔

meetingSaudi Cricket Federationسعودی کرکٹ فیڈریشنسفیرپاکستان احمد فاروق
Comments (0)
Add Comment