ناروے:اسلامک لٹریچر سوسائٹی نے معروف سماجی رہنما چوہدری اسماعیل سرور بھٹیاں کو اعزازی سفیر مقرر کر دیا

اوسلو (عقیل قادر) اسلامک لٹریچر سوسائٹی ناروے نے سالانہ اجلاس کے موقع پر متفقہ طور پر ناروے کی معروف سماجی شخصیت چوہدری اسماعیل سرور بھٹیاں کو سال 2024 کے لیے ناروے میں اسلامک لٹریچر کے فروغ کے لیے ”اعزازی سفیر” مقرر کر دیا۔

چوہدری اسماعیل سرور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی کوشش ہو گی کہ وہ اسلامک لٹریچر کے فروغ کے لیے اپنا بھرپورکردار ادا کر سکیں۔

مزید معلومات کے لیے اسلامک لٹریچر سوسائٹی کی ویب سائٹ www.alif.noسے استفادہ کیا جا سکتاہے۔

اسلامک لٹریچر سوسائٹیچوہدری اسماعیل سرور بھٹیاں
Comments (0)
Add Comment