پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری محمد یٰسین نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

مکہ مکرمہ (خالد نواز چیمہ) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر و سینئر پارلیمنٹیرین چوہدری محمد یٰسین نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔

اس موقع پر صدر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس افضل بٹ،سابق مشیر اطلاعات مرتضیٰ درانی ،چیف آرگنائزرعلماء مشائخ کونسل پاکستان صاحبزادہ سعید الرشید عباسی ،مدثر شاہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔

دوران عمرہ پاکستان کی خوشحالی اور کشمیر کے لیے دعائیں کی گئیں۔

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیرچوہدری محمد یٰسین
Comments (0)
Add Comment