پیرس(رپورٹ:سلطان محمود)پی ٹی آئی فرانس کے سینئر رہنما پیس فورم کشمیر انٹرنیشنل کے جنرل سیکرٹری راجہ طاہر محمود سدوال کے بڑے بھائی کی گزشتہ دنوں وفات کے سلسلے پاکستان چلے گئے تھے ان کی پاکستان سے پیرس واپسی پر دوست احباب کی تعزیت کے لئے ان کی رہائش گاہ آمداور ان کے بڑے بھائی راجہ طارق محمود مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔
فاتحہ خوانی کرنے والوں میں مشتاق خان جدون ، خالد پرویز چوہدری، مبارک خان جدون، چوہدری اسلم اسحاق خان، صفدر ہاشمی ، پی ٹی آئی فرانس کے سینئر رہنما یاسر قدیر مغل، چوہدری گلزار احمد لنگڑیال ، حاجی ابرار لہڑی ، شیخ عدنان نیئر، ملک ارشد اعوان، لالہ شبیر برہان ، ن لیگ کے سینئر رہنما محمد شاہد ، علی شان ، پیس فورم کشمیر انٹرنیشنل کے صدر زاہد اقبال ہاشمی، چوہدری خلیل ، چوہدری افضال احمد ، حاجی اظہر ، بدرمرجان چوہدری ،محسن الطاف،چوہدری اعجاز احمد گجر ، ملک عمران ، حافظ مزمل ، چوہدری محمد زمان ، ڈمیان فیملی ممبرز راجہ اورنگزیب ، راجہ خلیل الرحمٰن، راجہ عثمان حنیف، راجہ کاشی ، چوہدری افضال سدوال مقصود احمد لاہور، راجہ فہد ، راجہ شازیب علی شامل تھے۔
تعزیت کےلئے آنے والے تمام افراد کا راجہ طاہر محمود سدوال نے شکریہ ادا کیا۔