کرنل ریٹائرڈ محمد معروف کا پروفیسر تیمور شفیق کی دادی اور الحاج شفیق الرحمن کی والدہ کی وفات پراظہار تعزیت

اولڈہم (محمد فیاض بشیر) مشیرو زیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر کرنل ریٹائرڈ محمد معروف نے پروفیسر تیمور شفیق (Team JKSDMI) کی دادی اور ہیڈ ماسٹر ریٹائرڈ الحاج شفیق الرحمن کی والدہ کی وفات کے سلسلہ میں اہل خانہ سے تعزیت کی اور گہرے رنج کا اظہار کیا۔

اس موقع پر سابق مئیر اولڈھم کاؤنسلر شعیب اختر، جنرل سیکرٹری JKSDMI الحاج محمد اعظم، سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن یو کے جناب راجہ مقصود کاکڑوی ، کاؤنسلر راجہ شبیر کاکڑوی، سابق کاؤنسلر محمد الیاس، راجہ صغیر کاکڑوی، راجہ جاوید طارق (JKSMI) نے بھی شرکت کی اور گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا۔

Colonel Retd Muhammad Maruf
Comments (0)
Add Comment