یوکرین کے وزیرخارجہ دمترو کلیبا چین کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا ہے کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر یوکرین کے وزیر خارجہ دمترو کلیبا 23 سے 26 جولائی تک چین کا دورہ کریں گے۔

چینی وزارت خارجہماؤ ننگ
Comments (0)
Add Comment